مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ حُقُوقِ الْجُمُعَةِ مِنَ الْغُسْلِ وَالطِّيبِ وَنَحْوِ ذَلِكَ] · حديث 3046
3046 - وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «حَقٌّ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ السِّوَاكُ وَغُسْلُ يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَأَنْ يَمَسَّ مِنْ طِيبِ أَهْلِهِ إِنْ كَانَ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ رَبِيعَةَ ضَعَّفَهُ الْبُخَارِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَقَالَ ابْنُ عَدِيٍّ: أَرْجُو أَنَّهُ لَا بَأْسَ بِهِ.
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : " ہر مسلمان پر جمعہ کے دن مسواک کرنا اور غسل کرنا لازم ہے اور اگر اس کے اہل خانہ کے پاس خوشبو موجود ہو تو وہ لگانا بھی لازم ہے ۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یزید بن ربیعہ ہے جسے امام بخاری اور امام نسائی نے ضعیف قرار دیا ہے۔ ابن عدی کہتے ہیں : می امید رکھتا ہوں کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
ثَوْبَانَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter on Friday rights, from washing and ointment and so on) · Hadith 3046
