مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ فَرْضِ الْجُمُعَةِ وَمَنْ لَا تَجِبُ عَلَيْهِ] · حديث 3034
3034 - وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ غَزْوٌ وَلَا جُمُعَةٌ وَلَا تَشْيِيعُ جَنَازَةٍ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَرُوَاتُهُ كُلُّهُمْ مِنْ ذُرِّيَّةِ أَبِي قَتَادَةَ وَفِيهِمْ مَجَاهِيلُ.
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " عورتوں پر جنگ میں حصہ لینا یا جمعہ ادا کرنا یا جنازے کے ساتھ لازم نہیں ہے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے اس روایت کے تمام راوی حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ کی اولاد سے تعلق رکھتے ہیں ، اور ان میں مجہول راوی بھی ہیں ۔
أَبِي قَتَادَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter on obligatory congregation and for whom it is not obligatory] · Hadith 3034
