مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِي الْجُمُعَةِ وَفَضْلِهَا] · حديث 2998
2998 - وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى لَيْسَ بِتَارِكٍ أَحَدًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِلَّا غَفَرَ لَهُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا شَيْخَ الطَّبَرَانِيِّ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " بے شک اللہ تعالی جمعہ کے دن مسلمانوں میں سے کسی ایک کو بھی ترک نہیں کرتا مگر یہ کہ اس کی ( یعنی جمعہ کے دن ہر مسلمان کی ) مغفرت کر دیتا ہے "۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے امام طبرانی کے استاد کے علاوہ اس روایت کے تمام رجال "صحیح " کے رجال ہیں ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter on Friday and its Virtues] · Hadith 2998
