مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ فِي السَّفَرِ] · حديث 2962
2962 - وَفِي رِوَايَةٍ: «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - جَمَعَ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ فِي السَّفَرِ». رَوَاهُمَا أَحْمَدُ، وَفِيهِمَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ وَفِيهِ كَلَامٌ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے سفر کے دوران نمازیں ایک ساتھ ادا کی تھیں ۔ یہ دونوں روایات امام احمد نے نقل کی ہیں اور ان دونوں کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے جس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter on combining the two prayers when traveling] · Hadith 2962
