مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ السَّهْوِ فِي الصَّلَاةِ] · حديث 2914
2914 - وَعَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ سَعْدٍ أَنَّهَا قَالَتْ: «يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفْتِنَا فِي رِجْلٍ سَهَا فِي صَلَاتِهِ فَلَا يَدْرِي كَمْ صَلَّى قَالَ: " لَا يَنْصَرِفُ ثُمَّ يَقُومُ فِي صَلَاتِهِ حَتَّى يَعْلَمَ كَمْ صَلَّى فَإِنَّمَا ذَلِكَ الْوَسْوَاسُ يَعْرِضُ فَيُسْهِيهِ عَنْ صَلَاتِهِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِي إِسْنَادِهِ مَجَاهِيلُ.
سیدہ میمونہ بنت سعد رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : انہوں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! آپ ہمیں ایسے شخص کے بارے میں حکم بیان کیجئے جو نماز میں بھول کا شکار ہو جاتا ہے اور اسے یہ پتہ نہیں چلتا کہ اس نے کتنی نماز ادا کی ہے ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ارشاد فرمایا : وہ نماز ختم نہیں کرے گا وہ نماز میں قیام کرے گا یہاں تک کہ اسے پتہ چل جکائے اس نے کتنی نماز ادا کی ہے کیونکہ یہ وسوسے در پیش ہوتے رہتے ہیں اور آمی کو اس کے نماز کی حوالے سے غافل کر دیتے ہیں"۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اور اس کی سند میں مجہول راوی ہیں ۔
ميمونةَ بنت سعدٍ؛ أنها
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of Forgetfulness in Prayer] · Hadith 2914
