مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ صَلَاةِ الْمَرِيضِ وَصَلَاةِ الْجَالِسِ] · حديث 2902
2902 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «صَلَاةُ الْقَاعِدِ عَلَى النِّصْفِ مِنْ صَلَاةِ الْقَائِمِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت عبداللہ بن عمر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں :" بیٹھ کر نماز ادا کرنے والے کی نماز کھڑے ہو کر نماز ادا کرنے والے کی نماز کا ( اجر و ثواب کے حساب سے ) نصف ہوتی ہے ۔ یہ روایت امام بزار اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔
ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of the sick person’s prayer and the prayer of the seated] · Hadith 2902
