مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ وَقْتِ صَلَاةِ الْعَصْرِ] · حديث 1714
1714 - وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - أَظُنُّهُ ابْنَ عَمْرٍو. قَالَ شُعْبَةُ: كَانَ أَحْيَانًا يَرْفَعُهُ وَأَحْيَانًا لَا يَرْفَعُهُ - قَالَ: «وَقْتُ الْعَصْرِ مَا لَمْ يَحْضُرْ وَقْتُ الْمَغْرِبِ». فَذَكَرَ الْحَدِيثَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ابو ایوب نے ، حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ روایت نقل کی ہے: شعبہ نامی راوی کہتے ہیں : بعض اوقات انہوں نے اسے " مرفوع " روایت کے طور پر نقل کیا ہے، اور بعض اوقات اسے " مرفوع " روایت کے طور پر نقل نہیں کیا ہے ، وہ فرماتے ہیں : " عصر کی نماز کا وقت ، اس وقت تک رہتا ہے، جب تک مغرب کا وقت شروع نہیں ہو جاتا " ۔۔۔ اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال " صحیح " کے رجال ہیں ۔
الْحَدِيثَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ. ← «وَقْتُ الْعَصْرِ مَا لَمْ يَحْضُرْ وَقْتُ الْمَغْرِبِ». ← شُعْبَةُ: كَانَ أَحْيَانًا يَرْفَعُهُ وَأَحْيَانًا لَا يَرْفَعُهُ ← عَبْدِ اللَّهِ أَظُنُّهُ ابْنَ عَمْرٍو. ← أَبِي أَيُّوبَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of the time of Asr] · Hadith 1714
