مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ التَّشَهُّدِ وَالْجُلُوسِ وَالْإِشَارَةِ بِالْإِصْبَعِ فِيهِ] · حديث 2854
2854 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي الْمَسْجِدِ فَلَا يُسْمِعُ أَحَدًا صَوْتَهُ وَيُشِيرُ بِإِصْبَعِهِ إِلَى رَبِّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ عُمَيْرُ بْنُ عِمْرَانَ الْحَنَفِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضخرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں :نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : : جب کوئی شخص مسجد میں ہو، تو ہ اپنی آواز کسی کو نہ سنائے اور اپنی انگلی کے ذریعے اپنے پروردگار کی طرف اشارہ کرے " ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہےاس کی سند میں ایک اراوی عمیر بن عمران حنفی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter on witnessing, sitting, and pointing with a finger in it] · Hadith 2854
