مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ التَّشَهُّدِ وَالْجُلُوسِ وَالْإِشَارَةِ بِالْإِصْبَعِ فِيهِ] · حديث 2842
2842 - وَعَنْ أَسَامَةَ بْنِ حَارِثَةَ قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَاضِعًا يَدَهُ أَرَاهُ عَلَى فَخِذِهِ يُشِيرُ بِإِصْبَعِهِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ عَنْ غَيْلَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَسْمَاءَ بْنِ حَارِثَةَ وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ وَلَا أَبَاهُ.
حضرت اسامہ بن حارثہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اپنے ہاتھ کو رکھے ہوئے دیکھا راوی کہتے ہیں : میرا خیال ہے روایت میں یہ الفاظ ہیں : کہ اپنے زانوں پر ہاتھ رکھے ہوئے دیکھا کہ آپ اپنی انگلی کے ذریعے اشارہ کر رہے تھے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں غیلان بن عبداللہ کے حوالے سے ان کے والد کے حوالے سے ان کے دادا اسماء بن حارثہ سے نقل کی ہے میں نے کسی کو اس راوی اور اس کے والد کا ذکر کرتے ہوئے نہیں پایا ہے ۔
جَدِّهِ أَسْمَاءَ بْنِ حَارِثَةَ وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ وَلَا أَبَاهُ. ← أَبِيهِ ← غَيْلاَنُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ← اضِعًا يَدَهُ أَرَاهُ عَلَى فَخِذِهِ يُشِيرُ بِإِصْبَعِهِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ← رأيت النبي ← أَسَامَةَ بْنِ حَارِثَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter on witnessing, sitting, and pointing with a finger in it] · Hadith 2842
