مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الْخُشُوعِ] · حديث 2818
2818 - وَعَنْ عَطَاءٍ قَالَ: كَانَ ابْنُ الزُّبَيْرِ إِذَا صَلَّى كَأَنَّهُ كَعْبٌ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ. قُلْتُ: وَتَأْتِي عَلَامَاتُ قَبُولِ الصَّلَاةِ بَعْدُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ.
عطاء بیان کرتے ہیں : حضرت عبداللہ بن زبیر جب نماز ادا کرتے تھے تو یوں محسوس ہوتا تھا جیسے وہ بے جان چیز ہیں ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال " صحیح " کے رجال ہیں ۔ میں یہ کہتا ہوں : نماز کی قبولیت کی علامات سے متعلق روایات آ گے آئیں گی اگر اللہ نے چاہا ۔
عَطَاءٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of reverence] · Hadith 2818
