مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ وَالتَّكْبِيرِ فِيهَا] · حديث 2794
2794 - وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: أَوَّلُ مَنْ نَقَصَ التَّكْبِيرَ الْوَلِيدُ بْنُ عُقْبَةَ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: نَقَصُوهَا نَقَصَهُمُ اللَّهُ، «لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُكَبِّرُ كُلَّمَا رَكَعَ وَكُلَّمَا سَجَدَ وَكُلَّمَا رَفَعَ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ ثُوَيْرُ بْنُ أَبِي فَاخِتَةَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : سب سے پہلے تکبیر میں کمی ولید بن عقبہ نے کی تو حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ان لوگوں نے کمی کی ہے اللہ تعالیٰ کو کمی نصیب کرے کیونکہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا ہے کہ جب بھی آپ رکوع میں جاتے تھے جب بھی سجدے میں جاتے تھے جب بھی اٹھتے تھے تو ہر مرتبہ تکبیر کہتے تھے ۔ یہ روایت امام بزار نے نقل ک ہے اس کی سند میں ایک راوی ثویر بن ابو فاختہ ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
أَوَّلُ مَنْ نَقَصَ التَّكْبِيرَ: الْوَلِيدُ بْنُ عُقْبَةَ، ← ابْنِ مَسْعُودٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter on the description of prayer and declaring the takbeer about it] · Hadith 2794
