مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ وَقْتِ الظُّهْرِ] · حديث 1702
1702 - وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «إِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ، فَأَبْرِدُوا بِالصَّلَاةِ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَأَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: " گرمی کی شدت جہنم کی تپش کا حصہ ہے، تو تم نماز ٹھنڈے وقت میں ادا کرو! "۔ یہ روایت امام بزار اور امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔
عَائِشَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of the noon time] · Hadith 1702
