مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي مَسِّ الْقُرْآنِ] · حديث 1512
1512 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «لَا يَمَسَّ الْقُرْآنَ إِلَّا طَاهِرٌ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالصَّغِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
حضرت عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: قرآن کو صرف پاک شخص مس کرے گا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اورمعجم صغیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ
Hadith 1512
