مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْغُسْلِ مِنَ الْجَنَابَةِ] · حديث 1464
1464 - «عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: كَمْ يَكْفِينِي مِنَ الْوُضُوءِ؟ قَالَ: مُدٌّ. قَالَ: كَمْ يَكْفِينِي مِنَ الْغُسْلِ؟ قَالَ: صَاعٌ. قَالَ: فَقَالَ الرَّجُلُ: لَا يَكْفِينِي. قَالَ: لَا أُمَّ لَكَ، قَدْ كَفَى مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْكَ، رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» -. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَقَدْ تَقَدَّمَ الْكَلَامُ عَلَيْهِ وَعَلَى غَيْرِهِ مِنْ هَذِهِ الْأَحَادِيثِ فِيمَا يُجْزِئُ مِنَ الْمَاءِ لِلْوُضُوءِ وَالْغُسْلِ.
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ایک شخص نے دریافت کیا: میرے لئے وضو کے لئے کتنا پانی کفایت کر جائے گا؟ انہوں نے فرمایا: ایک مد اس شخص نے دریافت کیا: میرے نسل کے لئے کتنا پانی کفایت کر جائے گا؟ انہوں نے فرمایا: ایک مد اس شخص نے کہا: یہ تو میرے لئے کافی نہیں ہوگا۔ حضرت عبد اللہ بن عباس خانے فرمایا : تمہاری ماں نہ رہے یہ پانی ان کے لیے کفایت کر جاتا تھا جو تم سے بہتر تھے اور وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس پر کلام پہلے گزر چکا ہے اور دیگر احادیث بھی پہلے گزر چکی ہیں جو اس باب میں ہے جس میں یہ مذکور ہے: کہ وضو اورغسل کے لئے کتنا پانی کفایت کرتا ہے؟
الرَّجُلُ: لَا يَكْفِينِي، ← صَاعٌ، ← كَمْ يَكْفِينِي مِنَ الْغُسْلِ؟ ← مُدٌّ. ← رَجُلٌ كَمْ يَكْفِينِي مِنْ الْوُضُوءِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › The door of ablution from impurity] · Hadith 1464
