مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي التَّيَمُّمِ] · حديث 1416
1416 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «التَّيَمُّمُ ضَرْبَتَانِ: ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ، وَضَرْبَةٌ لِلْيَدَيْنِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ ظَبْيَانَ، ضَعَّفَهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ فَقَالَ: كَذَّابٌ خَبِيثٌ، وَجَمَاعَةٌ، وَقَالَ أَبُو عَلِيٍّ النَّيْسَابُورِيُّ: لَا بَأْسَ بِهِ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا ہے:تیمم میں دوضر بیں ہوں گی ایک ضرب چہرے کے لیے ہوگی اور ایک ضرب کہنیوں تک دونوں بازوں کے لیے ہوگی“۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی علی بن ظبیان ہے جسے یحیی بن معین نے ضعیف قرار دیا ہے اور یہ کہا ہے: یہ کذاب خبیث ہے ایک جماعت نے بھی اسے ضعیف قرار دیا ہے ابوعلی نیشاپوری کہتے ہیں: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
ابْنِ عُمَرَ
Hadith 1416
