مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ التَّوْقِيتِ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ] · حديث 1384
1384 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ لِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ، وَلِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ» ". رَوَاهُ الْقَطِيعِيُّ مِنْ زِيَادَاتِهِ عَلَى مُسْنَدِ أَحْمَدَ وَأَبُو يَعْلَى وَالْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَرِجَالُ الْبَزَّارِ وَأَبِي يَعْلَى ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے موزوں پرمسح کے بارے میں یہ ارشادفرمایا ہے: مقیم کے لئے اس کی مدت ایک دن اور ایک رات ہوگی اور مسافر کے لئے تین دن اور تین راتیں ہوگی۔یہ روایت قطیعی نے مسند احمد‘ پر اپنی " زیادات" میں نقل کی ہے اسے امام ابو یعلی امام بزارنے اور امام طبرانی نے معجم کبیر اورمعجم اوسط میں نقل کیا ہے امام بزار اور امام ابو یعلی کے رجال ثقہ ہیں۔
ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter of timing in wiping over the socks] · Hadith 1384
