مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْبُكَاءِ] · حديث 4060
4060 - وَعَنْ أُمِّ عَبْدِ اللَّهِ امْرَأَةِ أَبِي مُوسَى قَالَتْ: مَرِضَ أَبُو مُوسَى فَبَكَيْتُ عِنْدَهُ فَنُهِيتُ، فَقَالَ: ذَرُوهَا تُهْرِيقُ مِنْ عَبْرَتِهَا سَجْلًا أَوْ سَجْلَيْنِ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ.
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی اہلیہ سیدہ ام عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیمار ہو گئے میں ان کے پاس رونے لگی تو مجھے اس سے منع کر دیا گیا انہوں نے فرمایا: اسے آنسو بہانے دو خواہ ایک ڈول ہو یا دو ڈول ہوں۔۔۔ اس کے بعد راوی نے پوری روایت ذکر کی ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔
الْحَدِيثَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. ← ذَرُوهَا تُهْرِيقُ مِنْ عَبْرَتِهَا سَجْلًا أَوْ سَجْلَيْنِ، ← مَرِضَ أَبُو مُوسَى فَبَكَيْتُ عِنْدَهُ فَنُهِيتُ، ← أُمِّ عَبْدِ اللَّهِ امْرَأَةِ أَبِي مُوسَی
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › Chapter on what came in weeping] · Hadith 4060
