مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ فِي النَّوْحِ] · حديث 4020
4020 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - النَّائِحَةَ وَالْمُسْتَمِعَةَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ الْحَسَنُ بْنُ عَطِيَّةَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اللہ کے رسول نے نوحہ کرنے والی اور ( نوحہ ) کو غور سے سننے والی عورت پر لعنت کی ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی حسن بن عطیہ ہے ‘ اور وہ ضعیف ہے۔
فِيهِ الْحَسَنُ بْنُ عَطِيَّةَ ضَعِيفٌ. ← «لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ النَّائِحَةَ وَالْمُسْتَمِعَةَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، ← ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter in the mourning] · Hadith 4020
