مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ] · حديث 1382
1382 - وَعَنْ يَرِيمَ بْنِ أَسْعَدَ قَالَ: كُنْتُ مَعَ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، وَقَدْ خَدَمَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَشْرَ سِنِينَ، تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، فَمَا أَنْسَى أَثَرَ أَصَابِعِهِ عَلَى الْخُفَّيْنِ ; لِأَنَّهُمَا جَدِيدَانِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَيَرِيمُ ذَكَرُهُ ابْنُ أَبِي حَاتِمٍ، وَلَمْ يَذْكُرْ لَهُ رَاوِيًا غَيْرَ أَبِي إِسْحَاقَ السَّبِيعِيِّ.
یریم بن اسد بیان کرتے ہیں: میں حضرت قیس بن سعد رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا انہوں نے دس سال نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی تھی انہوں نے وضو کرتے ہوئے موزوں پرمسح کیا میں موزوں پر ان کے انگلیوں کے نشان نہیں بھولا کیونکہ وہ دونوں (موزے)نئے تھے۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے یریم نامی کا ذکر ابن ابوحاتم نے کیا ہے اور انہوں نے ابواسحاق سبیعی کے علاوہ اور ایسے کسی شخص کا ذکر نہیں کیا جس نے یریم سے روایت نقل کی ہو۔
كُنْتُ مَعَ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، وَقَدْ خَدَمَ النَّبِيَّ عَشْرَ سِنِينَ، تَوَضَّأَ ← يريم بن أسعد
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › The door of sackcloth on the socks] · Hadith 1382
