مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ تَرْكِ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ] · حديث 1336
1336 - وَعَنْ أُمِّ حَكِيمٍ بِنْتِ الزُّبَيْرِ أَنَّهَا قَالَتْ: «نَاوَلْتُ نَبِيَّ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَتِفًا مِنْ لَحْمٍ، فَأَكَلَ مِنْهُ ثُمَّ صَلَّى». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدہ ام حکیم بنت زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کندھے کا گوشت پیش کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سے کھالیا اور پھر نماز ادا کی۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
أُمِّ حَكِيمٍ بِنْتِ الزُّبَيْرِ أَنَّهَا
Hadith 1336
