مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي إِسْبَاغِ الْوُضُوءِ] · حديث 1213
1213 - عَنْ عَلِيٍّ - يَعْنِي ابْنَ أَبِي طَالِبٍ - قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " يَا عَلِيُّ، أَسْبِغِ الْوُضُوءَ وَإِنْ شَقَّ عَلَيْكَ، وَلَا تَأْكُلِ الصَّدَقَةَ، وَلَا تُنْزِي الْحُمُرَ عَلَى الْخَيْلِ، وَلَا تُجَالِسْ أَصْحَابَ النُّجُومِ» ". رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ فِي زِيَادَاتِهِ فِي الْمُسْنَدِ عَلَى أَبِيهِ، وَرَوَى أَبُو دَاوُدَ مِنْهُ إِنْزَاءَ الْحُمُرِ عَلَى الْخَيْلِ، وَفِيهِ الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَفِيهِ ضَعْفٌ.
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " اے علی ! اچھی طرح وضو کرنا" خواہ یہ تم پر گراں گزرے اور صدقہ نہ کھانا اور گدھے کے ذریعے گھوڑی کی جفتی نہ کرنا ' اور نجومیوں کے ساتھ نہ بیٹھنا"۔ یہ روایت عبداللہ نے اپنی"زیادات" میں نقل کی ہے ' جو انہوں نے اپنے والد کی "مسند" میں اضافے کیے ہیں' امام ابو داؤد نے اس روایت میں سے گدھے کے ذریعے گھوڑی کی جفتی کرنے والا حصہ نقل کیا ہے ' اس کی سند میں ایک راوی قاسم بن عبدالرحمان ہے ' اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے۔
عَلِيٍّ يَعْنِي ابْنَ أَبِي طَالِبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter on Ablution] · Hadith 1213
