مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ التَّخْلِيلِ] · حديث 1210
1210 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ «قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " لَتُنْتَهَكَنَّ الْأَصَابِعُ بِالطَّهُورِ، أَوْ لَتَنْتَهِكَنَّهَا النَّارُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَوَقَفَهُ فِي الْكَبِيرِ عَلَى ابْنِ مَسْعُودٍ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " یا تو وضو میں انگلیوں کا خلال کیا جائے گا' یا پھر آگ ان کا خلال کرے گی"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ' جب کہ معجم کبیر میں یہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر "موقوف" روایت کے طور پر منقول ہے ' اور اس کی سند حسن ہے۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Cross section] · Hadith 1210
