مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ ذَهَابِ الْعِلْمِ] · حديث 988
988 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «تَكْثُرُ الْفِتَنُ، وَيَكْثُرُ الْهَرْجُ، وَيُرْفَعُ الْعِلْمُ "، فَلَمَّا سَمِعَ عُمَرُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: " يُرْفَعُ الْعِلْمُ " - قَالَ عُمَرُ: أَمَا إِنَّهُ لَيْسَ يُنْزَعُ مِنْ صُدُورِ الرِّجَالِ، وَلَكِنْ تَذْهَبُ الْعُلَمَاءُ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ - وَهُوَ فِي الصَّحِيحِ خَلَا قَوْلَ عُمَرَ - وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضڑت ابو یرہرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: " فتنے بکثرت ہوجائیں گے ، ہرج بکثرت ہو گا اور علم کو اٹھا لیا جائے گا "۔ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا کہ علم کو اٹھا لیا جائے گا : تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اسے لوگوں کے سینے سے الگ نہیں کیا جائے گا ، بلکہ علماء رخصت ہو جائیں گے ۔ یہ روایت امام احمد اور امام بزار نے نقل کی ہے یہ "صحیح " میں بھی منقول ہے لیکن حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے قول کے بغیر ہے اس روایت کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Section of knowledge] · Hadith 988
