مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي الْقِصَصِ] · حديث 912
912 - وَعَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ بَدْرٍ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: «لَأَنْ أَقْعُدَ فِي مِثْلِ هَذَا الْمَجْلِسِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أُعْتِقَ أَرْبَعَ رِقَابٍ». قَالَ شُعْبَةُ: فَقُلْتُ: أَيَّ مَجْلِسٍ يَعْنِي؟ قَالَ: كَانَ قَاصًّا. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ كُرْدُوسُ بْنُ قَيْسٍ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
اہل بدر سے تعلق رکھنے والے ایک صحابی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات منقول ہے : انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے :"اس طرح کی محفل میں میرا بیٹھ جانا ، میرے نزدیک چار غلام آزاد کرنے سے زیادہ پسند یدہ ہے "۔شعبہ نامی راوی بیان کرتے ہیں: میں نے کیا :نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مراد کون سی محفل تھی ؟توانہوں نے جواب دیا : قصہ بیان کرنے (یعنی وعظ کرنے کی محفل تھی )۔یہ روایت امام احمد نقل کی ہے اوراس کی سند میں ایک راوی کردوس بن قیس ہے جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے اور اس کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
ثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ. ← كَانَ قَاصًّا. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ كُرْدُوسُ بْنُ قَيْسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter in the stories] · Hadith 912
