مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ التَّعْزِيَةِ] · حديث 3958
3958 - وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «إِذَا رَأَيْتُمُ الرَّجُلَ يَتَعَزَّى بِعَزَاءِ الْجَاهِلِيَّةِ فَاعِضُّوهُ وَلَا تَكْنُوا» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ جب تم کسی شخص کو زمانہ جاہلیت کے طریقے کے مطابق تعزیت کرتے ہوئےدیکھو ‘ تو اس پر سختی (سے ناراضگی )کا اظہار کرو‘ اور کنایہ نہ کرو‘‘ ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے‘ اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Section of condolence] · Hadith 3958
