مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ تَلْقِينِ الْمَيِّتِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهَ] · حديث 3922
3922 - وَعَنْ أَنَسٍ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَادَ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ: " يَا خَالِ قُلْ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ "، فَقَالَ: خَالٌ أَمْ عَمٌّ؟ قَالَ: " لَا بَلْ خَالٌ " [وَقَالَ] خَيْرٌ إِلَيَّ أَنْ أَقُولَهَا قَالَ: " نَعَمْ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَالْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم انصار سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی عیادت کے لئے تشریف لے گئے آپ نے فرمایا: اے ماموں ! آپ لا الہ الا اللہ پڑھ لیں تو اس شخص نے دریافت کیا: ماموں یا چچا؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی نہیں ! بلکہ ماموں‘ اس شخص نے کہا: اگر میں یہ کلمہ پڑھ لوں گا‘ تو کیا مجھے بھلائی نصیب ہو گی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا : جی ہاں ۔یہ روایت امام ابویعلیٰ اورامام بزار نے نقل کی ہے ‘ اوراس کے رجال’’صحیح‘‘ کے رجال ہیں۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [The door to incarnating the dead, there is no deity but God] · Hadith 3922
