مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ فِي الطَّاعُونِ وَمَا تَحْصُلُ بِهِ الشَّهَادَةُ] · حديث 3862
3862 - وَفِي رِوَايَةٍ أُخْرَى عَنْ يَزِيدَ بْنِ حُمَيْرٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ حَسَنَةَ نَحْوَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: فَبَلَغَ ذَلِكَ عَمْرًا فَقَالَ: صَدَقَ. رَوَاهَا كُلَّهَا أَحْمَدُ، وَرَوَى الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ بَعْضَهُ وَأَسَانِيدُ أَحْمَدَ حِسَانٌ صِحَاحٌ.
ایک روایت میں یہ بات منقول ہے: یزید حمیر نے حضرت شرحبیل بن حسنہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے اس کی مانند روایت نقل کی ہے‘ تا ہم اس میں یہ الفاظ ہیں : حضرت عمرو رضی اللہ عنہ کواس بات کی اطلاع ملی تو انہوں نے فرمایا: انہوں نے ٹھیک کہا ہے۔ یہ تمام روایات امام احمد نے نقل کی ہیں ۔ امام طبرانی نےمعجم کبیر میں ان میں سے بعض روایات نقل کی ہیں ۔ امام احمد کی اسانید حسن اورصحیح ہیں۔
فَبَلَغَ ذَلِكَ عَمْرًا ← شُرَحْبِيلَ بْنِ حَسَنَةَ نَحْوَهُ إِلَّا أَنَّهُ ← يزيد بن حمير ← وَفِي رِوَايَةٍ أُخْرَى،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter in the Plague and With Which You Will Obtain the Testimony] · Hadith 3862
