مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ كَفَّارَةِ سَيِّئَاتِ الْمَرِيضِ وَمَا لَهُ مِنَ الْأَجْرِ] · حديث 3790
3790 - وَعَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ: «كُنَّا إِذَا سَمِعْنَا مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ شَيْئًا نَكْرَهُهُ سَكَتْنَا حَتَّى يُفَسِّرَهُ لَنَا فَقَالَ لَنَا عَبْدُ اللَّهِ ذَاتَ يَوْمٍ: إِنَّ السَّقَمَ لَا يُكْتَبُ لِصَاحِبِهِ أَجْرٌ فَسَاءَنَا ذَلِكَ وَكَبُرَ عَلَيْنَا قَالَ: وَلَكِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - يُكَفِّرُ بِهِ الْخَطَايَا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
ابومعمر بیان کرتے ہیں: جب ہم حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی زبانی کوئی ایسی بات سنتے تھے جو ہمیں اچھی نہیں لگتی تھی تو ہم خاموش رہتے تھے یہاں تک کہ وہ خود ہی ہمارے سامنے اس کی وضاحت کر دیتے تھے ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ہمارے سامنے یہ بات بیان کی کہ بیماری کی وجہ سے بیمارشخص کے لئے اجزنوٹ نہیں کیا جا تا ہمیں یہ بات بہت بری لگی‘ اور ہم پر یہ بات بہت گراں گزری تو انہوں نے بتایا: اللہ تعالٰی بیماری کی وجہ سے گناہوں کوختم کر دیتا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نےمعجم کبیر میں نقل کی ہے ‘ اور اس کی سند حسن ہے۔
مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ شَيْئًا نَكْرَهُهُ سَكَتْنَا حَتَّى يُفَسِّرَهُ لَنَا ← كُنَّا إِذَا ← أَبِي مَعْمَرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter of Atonement for the bad deeds of the sick and his wages] · Hadith 3790
