مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ عِيَادَةِ الْمَرِيضِ] · حديث 3766
3766 - وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «مَنْ عَادَ مَرِيضًا خَاضَ فِي الرَّحْمَةِ، فَإِذَا جَلَسَ عِنْدَهُ اسْتَشْفَعَ فِيهَا وَقَدِ اسْتَشْفَعْتُمْ إِنْ شَاءَ اللَّهُ فِي الرَّحْمَةِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْطَبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’ جوشخص بیمار کی عیادت کرتا ہے وہ رحمت میں ڈوب جا تا ہے‘ اور جب وہ بیمار کے پاس بیٹھتا ہے‘ تو اس سےشفاعت چاہے‘ اگر اللہ نے چاہا‘ توتم رحمت میں شفاعت چاہو گے‘‘۔یہ روایت امام احمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔
كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Door of the patient’s clinic] · Hadith 3766
