مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ ثَالِثٌ مِنْهُ] · حديث 3706
3706 - وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّهُ صَلَّى الصُّبْحُ فَقَرَأَ إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ فَسَجَدَ فِيهَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ،، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: انہوں نے صبح کی نماز ادا کر تے ہوئےاس میں سورت انشقاق کی تلاوت کی اور اس میں سجدہ تلاوت کیا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال کی تو ثیق کی گئی ہے ۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter three of it] · Hadith 3706
