مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الِاسْتِخَارَةِ] · حديث 3670
3670 - وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَا خَابَ مَنِ اسْتَخَارَ، وَلَا نَدِمَ مَنِ اسْتَشَارَ، وَلَا عَالَ مَنِ اقْتَصَدَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کر تے ہیں : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا: ’’وہ شخص رسوانہیں ہوتا جواستخارہ کرتا ہے ‘ اور وہ ندامت کا شکارنہیں ہوتا‘ جومشورہ لیتا ہے‘ اور وہ غریب نہیں ہوتا جو میانہ روی سے کام لیتا ہے‘‘ ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter of self-sufficiency] · Hadith 3670
