مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْبُكَاءِ] · حديث 4039
4039 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «إِنَّ الْمَيِّتَ لَيُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَيِّ» ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’ زندہ شخص کے رونے کی وجہ سے میت کو عذاب دیا جاتا ہے‘‘ ۔ یہ روایت امام ابویعلی ٰنے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایسا راوی ہے ‘ جس کا ذکر کرتے ہوئے میں نے کسی کونہیں پایا ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › Chapter on what came in weeping] · Hadith 4039
