مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ صَلَاةِ سَيِّدِنَا رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ] · حديث 3658
3658 - وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُحْيِي اللَّيْلَ بِثَمَانِ رَكَعَاتٍ رُكُوعُهُنَّ وَسُجُودُهُنَّ كَقِرَاءَتِهِنَّ وَيُسَلِّمُ بَيْنَ كُلِّ رَكْعَتَيْنِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ جُنَادَةُ بْنُ مَرْوَانَ وَقَدِ اتَّهَمَهُ أَبُو حَاتِمٍ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کر تے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت آ ٹھ رکعات ادا کر تے تھے ‘جن کے رکوع اور سجدے ‘ ان کی قرآت جتنے (طویل) ہوتے تھے‘ آپ ہر دور کعات کے بعد سلام پھیر لیتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے‘ اس کی سند میں ایک راوی جنادہ بن ابومروان ہے‘ جس پر ابوحاتم نے تہمت عائد کی ہے۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter of the Prayer of Our Master, Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him] · Hadith 3658
