مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ ثَانٍ مِنْهُ] · حديث 3622
3622 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ فِي ثَلَاثٍ، وَقَلَّمَا يَأْخُذُ مِنْهُ بِالنَّهَارِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مِنْ طَرِيقَيْنِ رِجَالُ أَحَدِهِمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ تین دن میں پورا قرآن پڑھ لیتے تھے اور وہ دن میں اس کا کم ہی حصہ تلاوت کرتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نےمعجم کبیر میں دوحوالوں سے نقل کی ہے جن میں سے ایک کے رجال"صحیح" کے رجال ہیں۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [A second chapter] · Hadith 3622
