مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ كَمْ يَقْرَأُ فِي اللَّيْلِ] · حديث 3610
3610 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مَنْ صَلَّى فِي لَيْلَةٍ بِمِائَةِ آيَةٍ لَمْ يُكْتَبْ مِنَ الْغَافِلِينَ، وَمَنْ صَلَّى بِمَائَتَيْ آيَةٍ فَإِنَّهُ يُكْتَبُ - أَظُنُّهُ - مِنَ الْمُتَّقِينَ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا فرمان نقل کرتے ہیں: جوشخص رات کو نماز میں ایک سو آیات کی تلاوت کرتا ہے اس کا شمار غافل لوگوں میں نہیں کیا جاتا اور جو شخص دوسو آیات کی تلاوت کرتا ہے۔ راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے روایت میں یہ الفاظ ہیں: ’’اس کا نام پر ہیز گاروں میں نوٹ کر لیا جاتا ہے۔ یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن خالدسمتی ہے اور وہ ضعیف ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › Chapter How much is read at night. · Hadith 3610
