مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ مَا يَفْعَلُ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ] · حديث 3586
3586 - وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «إِذَا نَامَ أَحَدُكُمْ مِنَ اللَّيْلِ وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يُصَلِّيَ مِنَ اللَّيْلِ فَلْيَضَعْ عَنْ يَمِينِهِ قَبْضَةً مِنْ تُرَابٍ فَإِذَا انْتَبَهَ فَلْيُحَصِّبْ عَنْ شِمَالِهِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ، وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ أَيُّوبُ بْنُ عُتْبَةَ وَثَّقَهُ أَحْمَدُ فِي رِوَايَةٍ، وَكَذَلِكَ ابْنُ مَعِينٍ، وَضَعَّفَاهُ فِي رِوَايَةٍ، وَضَعَّفَهُ الْبُخَارِيُّ وَمُسْلِمٌ وَجَمَاعَةٌ.
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا ہے: جب کوئی شخص رات کے وقت سونے لگے اور اس کا ارادہ یہ ہو کہ وہ رات کے وقت نماز ادا کرے گا تو اسے اپنےدائیں طرف مٹھی بھرمٹی رکھنی چاہیے اگر وہ بیدار ہوجائے تو پھر اپنے بائیں طرف کنکریاں رکھنی چاہیں۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم کبیر میں نقل کی ہے اسے امام بزارنے بھی نقل کیا ہے اس کی سند میں ایک راوی ا یوب بن عتبہ ہے جسے امام احمد نے ایک روایت کے مطابق ”ثقہ قرار دیا ہے یحیی بن معین نے ایسا ہی کیا ہے۔ ایک روایت کے مطابق انہوں نے اسے ضعیف قرار دیا ہے امام بخاری امام مسلم اور ایک جماعت نے اسے ضعیف کہا ہے۔
النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter: What should be done when standing up at night] · Hadith 3586
