مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ فِي النَّوْحِ] · حديث 4027
4027 - وَعَنِ الْحَسَنِ أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ أُغْمِيَ عَلَيْهِ، فَجَعَلَتْ أُخْتُهُ تَقُولُ: وَاجَبَلَاهْ أَوْ كَلِمَةً أُخْرَى، فَلَمَّا أَفَاقَ قَالَ: مَا زِلْتِ مُؤْذِيَةً لِي مُنْذُ الْيَوْمِ، قَالَتْ: لَقَدْ كَانَ يَعِزُّ عَلَيَّ أَنْ أُوذِيَكَ! قَالَ: مَا زَالَ مَلَكٌ شَدِيدُ الِانْتِهَارِ كُلَّمَا قُلْتِ: وَاكَذَا قَالَ: وَكَذَا أَنْتَ؟ فَأَقُولُ: لَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْحَسَنُ لَمْ يُدْرِكْ مُعَاذًا.
حسن بصری بیان کرتے ہیں: حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ پر بے ہوشی طاری ہوئی توان کی بہن نے یہ کہنا شروع کر دیا: ہائےپہاڑ یا اس کی مانند کوئی اور کلمہ کہا جب انہیں ہوش آیا تو انہوں نے فرمایا: آج تم مجھے مسلسل اذیت پہنچا رہی ہو اس خاتون نے کہا: مجھ کوغم لاحق ہو ‘ اگر میں آپ کو اذیت پہنچاؤں تو حضرت معاذ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ایک فرشتہ جو زبردست ڈانٹ پھٹک کرنے والا تھا جب بھی تم کہتی تھی یہ ایسا ہے ‘ تو وہ فرشتہ مسلسل یہ کہتا تھا کیا تم ایسے ہو ‘ تو میں کہتا تھا جی نہیں ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔حسن بصری نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے۔
وَكَذَا أَنْتَ؟ فَأَقُولُ: لَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْحَسَنُ لَمْ يُدْرِكْ مُعَاذًا.
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter in the mourning] · Hadith 4027
