مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ فِي صَلَاةِ اللَّيْلِ] · حديث 3526
3526 - «وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: تَذَكَّرْتُ قِيَامَ اللَّيْلِ فَقَالَ بَعْضُهُمْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " نِصْفَهُ، ثُلُثَهُ، رُبُعَهُ، فَوَاقَ حَلْبِ نَاقَةٍ، فَوَاقَ حَلْبِ شَاةٍ» ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبد الله بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ میں رات کونوافل ادا کرنے سے متعلق بات چیت کررہاتھا تو کسی نے یہ بتایا:نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا ہے:اس کا (یعنی رات کا نصف حصہ یا ایک تہائی حصہ یا ایک چوتھائی حصہ یا اونٹنی کے دودھ دوہنے کے وقت جتنے وقت یا بکری کا دودھ دوہنے کے وقت جتنے وقت کے لیے فل ادا کرنے چاہئیں)۔ یہ روایت امام ابویعلی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال"صحیح" کے رجال ہیں۔
تَذَكَّرْتُ قِيَامَ اللَّيْلِ فَقَالَ بَعْضُهُمْ: ← وعن ابن عباس
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter in the night prayer] · Hadith 3526
