مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ فَضْلِ الصَّلَاةِ] · حديث 3514
3514 - وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " «اسْتَقِيمُوا وَنِعِمَّا إِنِ اسْتَقَمْتُمْ وَخَيْرُ أَعْمَالِكُمْ الصَّلَاةُ» " رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَادَةَ عَنْ أَبِيهِ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ.
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کایہ فرمان نقل کرتے ہیں: تم لوگ مستقیم رہو! اور یہ اچھی بات ہے اگر مستقیم رہو اور تمہارے اعمال میں سب سے بہتر نماز ہے۔یہ روایت امام طبرانی نےمعجم کبیر میں محمد بن عبادہ کے حوالے سے ان کے والد سے نقل کی ہے میں نے کسی کو ان کے حالات بیان کرتے ہوئےنہیں پایا ہے۔
أَبِيهِ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ. ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَادَةَ، ← «اسْتَقِيمُوا وَنِعِمَّا إِنِ اسْتَقَمْتُمْ وَخَيْرُ أَعْمَالِكُمْ الصَّلَاةُ» رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ← النَّبِيِّ ← وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter of the virtue of prayer] · Hadith 3514
