مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْوَتْرِ] · حديث 3442
3442 - وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ وَعُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «إِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - زَادَكُمْ صَلَاةً خَيْرًا لَكُمْ مَنْ حُمُرِ النَّعَمِ الْوِتْرَ وَهِيَ فِيمَا بَيْنَ صَلَاةِ الْعِشَاءِ إِلَى طُلُوعِ الْفَجْرِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ سُوِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ اور حضرت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کایہ فرمان نقل کرتے ہیں:” بے شک اللہ تعالی نے تمہیں مزید ایک نماز عطا کی ہے تمہارے لئے سرخ اونٹوں سے زیادہ بہتر ہے اور وہ وتر ہے وہ عشاء کی نماز سے لے کرصبح صادق تک کے درمیانی وقت میں ادا کی جائے گی۔یہ روایت امام طبرانی نےمعجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی سوید بن عبد العزیز ہے اور وہ متروک ہے۔
رَسُولِ اللَّهِ ← عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، وَعُقْبَةُ بْنُ عَامِرٍ الْجُهَنِيُّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter of what comes in the Witr] · Hadith 3442
