مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الصَّلَاةِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ وَبَعْدَهَا] · حديث 3382
3382 - وَعَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: نِعْمَ سَاعَةُ الْغَفْلَةِ - يَعْنِي الصَّلَاةَ فِيمَا بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعَشَاءِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ وَفِيهِ كَلَامٌ كَثِيرٌ.
اسود بن یزید بیان کرتے ہیں :حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :غفلت کی بہترین ساعت ،مغرب اور عشاء کے درمیان کا وقت ہے (ان کی مرادیہ تھی کہ اس وقت میں لوگ غفلت کا شکار ہوتے ہیں اور نماز ادا کرنے کے لئے یہ بہترین وقت ہے)۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی جابرجعفی ہے جس کے بارے میں بہت زیادہ کلام کیا گیا ہے۔
فِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ وَفِيهِ كَلَامٌ كَثِيرٌ. ← الْعَشَاءِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: نِعْمَ سَاعَةُ الْغَفْلَةِ يَعْنِي الصَّلَاةَ فِيمَا بَيْنَ الْمَغْرِبِ ← الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [The door to prayer before and after Maghrib] · Hadith 3382
