مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ باب · حديث 4279
4279 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «إِنَّ الْمَيِّتَ لَيَسْمَعُ خَفْقَ نِعَالِهِمْ إِذَا وَلَّوْا عَنْهُ - يَعْنِي مُدْبِرِينَ» - ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت ابو ہریرہ برضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:’’ میت لوگوں کے جوتوں کی آہٹ بھی سنتی ہے، جب وہ لوگ اسے چھوڑ کر واپس جارہے ہوتے ہیں۔ یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے، اور اس کی سند حسن ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › Chapter · Hadith 4279
