مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ فِي ضَغْطَةِ الْقَبْرِ] · حديث 4255
4255 - وَعَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " «إِنَّ لِلْقَبْرِ ضَغْطَةً، لَوْ كَانَ أَحَدٌ نَاجٍ مِنْهَا لَنَجَا مِنْهَا سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَائِشَةَ، وَعَنْ نَافِعٍ، عَنْ إِنْسَانٍ، عَنْ عَائِشَةَ، وَكِلَا الطَّرِيقَيْنِ رِجَالُهَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: ’’قبر بھینچتی ہے اگر کسی شخص کو اس سے نجات ملنی ہوتی ہے، تو سعد بن معاذ کو اس سے نجات مل جاتی‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نافع کے حوالے سے سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہ سے نقل کی ہے، اور نافع کے حوالے سے ایک شخص کے حوالے سے سیّدہ عائشہ سے نقل کی ہے۔ ان دونوں اسناد کے رجال ’’صحیح‘‘ کے رجال ہیں۔
عَائِشَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Door in the compression of the grave] · Hadith 4255
