مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ فِي اللَّحْدِ] · حديث 4231
4231 - وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «لَمَّا تُوُفِّيَ آدَمُ غَسَّلَتْهُ الْمَلَائِكَةُ بِالْمَاءِ وِتْرًا وَلُحِدَ لَهُ، وَقَالَتْ: هَذِهِ سُنَّةُ آدَمَ وَوَلَدِهِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ، وَفِي بَعْضِهِمْ كَلَامٌ.
حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’جب حضرت آدم رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا تو فرشتوں نے انہیں پانی کے ذریعے طاق تعداد میں غسل دیا اور ان کے لئے لحد تیار کی اور یہ بات بیان کی: ’’حضرت آدم علیہ السلام اور ان کی اولاد کی سنت ہوگی‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے اس کے بعض راویوں کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
«لَمَّا تُوُفِّيَ آدَمُ غَسَّلَتْهُ الْمَلَائِكَةُ بِالْمَاءِ وِتْرًا، وَلُحِدَ لَهُ، ← النَّبِيِّ ← أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Door in mourning] · Hadith 4231
