مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ التَّكْبِيرِ عَلَى الْجِنَازَةِ] · حديث 4183
4183 - وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «أَنَّ الْمَلَائِكَةَ غَسَّلَتْ آدَمَ وَكَبَّرَتْ عَلَيْهِ أَرْبَعًا، وَقَالُوا: هَذِهِ سُنَّتُكُمْ يَا بَنِي آدَمَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ، وَثَّقَهُ أَبُو نُعَيْمٍ وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: ’’ فرشتوں نے حضرت آدم علیہ السلام کو غسل دیا انہوں نے حضرت آدم علیہ السلام پر چار تکبیریں کہیں اور انہوں نے یہ کہا:اے اولاد آدم یہ تمہارا خصوص طریقہ ہے‘‘ ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عثمان بن سعد ہے ‘ جسے امام ابونعیم اور دیگر حضرات نے ’’ثقہ‘ ‘ قرار دیا ہے‘ اور ایک جماعت نے اسے’’ضعیف‘‘ قرار دیا ہے۔
النَّبِيِّ «إِنَّ الْمَلَائِكَةَ غَسَّلَتْ آدَمَ وَكَبَّرَتْ عَلَيْهِ أَرْبَعًا، ← أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter blasphemy over funeral] · Hadith 4183
