مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ باب · حديث 4171
4171 - وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: «خِلَالٌ كَانَ يَفْعَلُهُنَّ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَرَكَهُنَّ النَّاسُ: إِحْدَاهُنَّ تَسْلِيمُ الْإِمَامِ فِي الْجِنَازَةِ مِثْلَ تَسْلِيمِهِ فِي الصَّلَاةِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: کچھ کام ایسے ہیں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کیا کرتے تھے اور لوگوں نے انہیں ترک کر دیا ہے ‘ان میں سے ایک امام کا نماز جنازہ میں اس طرح سلام پھیرنا ہے ‘جس طرح وہ عام نماز میں سلام پھیرتا ہے۔یہ روایت امام طبرانی نےمعجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
ابْنِ مَسْعُودٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › Chapter · Hadith 4171
