مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ اتِّبَاعِ الْجِنَازَةِ وَالْمَشْيِ مَعَهَا وَالصَّلَاةِ عَلَيْهَا] · حديث 4135
4135 - وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «مَنْ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَلَهُ قِيرَاطٌ، وَمَنْ تَبِعَهَا حَتَّى يُجِنَّهَا فَلَهُ قِيرَاطَانِ، وَالْقِيرَاطُ مِثْلُ أُحَدٍ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَأَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ جو شخص نماز جنازہ ادا کرتا ہے اسے ایک قیراط ثواب ملتا ہے ‘ اور جو شخص میت کے دفن ہونے تک اس کے ساتھ رہتا ہے اسے دو قیراط ملتے ہیں ایک قیراط احد پہاڑ کی مانند ہے‘‘۔یہ روایت امام بزار نے امام احمد نے اور ابویعلی ٰنے نقل کی ہے ‘ اور اس کی اسناد حسن ہیں۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter on following the funeral and walking with it, and praying over it] · Hadith 4135
