مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْكَفَنِ] · حديث 4099
4099 - وَعَنِ ابْنَةِ أُهْبَانَ أَنَّ أَبَاهَا أَمَرَ أَهْلَهُ أَنْ يُكَفِّنُوهُ وَلَا يُلْبِسُوهُ قَمِصَيًا، قَالَتْ: فَأَلْبَسْنَاهُ قَمِيصًا، فَأَصْبَحْنَا وَالْقَمِيصُ عَلَى الْمِشْجَبِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ هَكَذَا.
بنت اہبان بیان کرتی ہیں: ان کے والد نے ان کے اہل خانہ کو یہ حکم دیا تھا کہ انہیں کفن دیتے ہوئے انہیں قمیض نہ پہنائیں وہ خاتون بیان کرتی ہیں : ہم نے انہیں ( کفن میں) قمیض پہنا دی اگلے دن وہ قمیض کھونٹی پر لٹکی ہوئی تھی ۔ یہ روایت امام احمد نے اسی طرح نقل کی ہے۔
فَأَلْبَسْنَاهُ قَمِيصًا، فَأَصْبَحْنَا وَالْقَمِيصُ عَلَى الْمِشْجَبِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ هَكَذَا. ← وَعَنِ ابْنَةِ أُهْبَانَ أَنَّ أَبَاهَا أَمَرَ أَهْلَهُ أَنْ يُكَفِّنُوهُ وَلَا يُلْبِسُوهُ قَمِصَيًا،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter of what came in the shroud] · Hadith 4099
