مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْكَفَنِ] · حديث 4087
4087 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «إِذَا مِتُّ فَلَا تُقَمِّصُونِي ; فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمْ يُقَمَّصْ، وَلَمْ يُعَمَّمْ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْعُمَرِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے ۔ انہوں نے فرمایا: جب میں مر جاؤں تو تم مجھے قمیض نہ پہنانا کیونکہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تھا نہ تو آپ کوقمیض پہنائی گئی تھی اور نہ ہی عمامہ باندھا گیا تھا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی خالد بن یزید عمری ہے ‘ اور وہ ضعیف ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter of what came in the shroud] · Hadith 4087
