مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ سَبَبِ النَّهْيِ عَنْ كَثْرَةِ السُّؤَالِ] · حديث 721
721 - وَعَنِ الْمُغِيرَةِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ذَرُونِي مَا تَرَكْتُكُمْ ; فَإِنَّمَا هَلَكَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ بِكَثْرَةِ سُؤَالِهِمْ وَاخْتِلَافِهِمْ عَلَى أَنْبِيَائِهِمْ، فَمَا أَمَرْتُكُمْ بِهِ مِنْ شَيْءٍ فَأْتُوا مِنْهُ مَا اسْتَطَعْتُمْ، وَمَا نَهَيْتُكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : جب تک میں تمہیں ترک کیے رکھوں ، تم بھی مجھے (ایسے ہی ) رہنے دیا کرو !کیونکہ تم سے پہلے کے لوگ بکثرت سوال کرنے اور اپنے انبیاء سے اختلاف کی وجہ سے ہلاکت کا شکار ہوئے تھے ، جس چیز کے بارے میں ، میں تمہیں حکم دوں ، تم لوگ اپنی استطاعت کے مطابق اسے بجا لاؤ ! اور جس چیز سے میں تمہیں منع کر دوں ، اس سے باز رہو ۔ یہ روایت طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے، جس سے میں واقف نہیں ہوں ۔
الْمُغِيرَةِ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter of the cause for forbidding the frequent question] · Hadith 721
